19 اپریل 2013 - 19:30
ن لیگ: پر ویز مشرف کو آئین توڑنے کی سزا ملنی چا ہئے

لاہور…مسلم لیگ ن کے رہ نماوٴں خواجہ سعد رفیق اور سینیٹر پرویز رشید کاکہناہے کہ جنرل ریٹائرڈپرویزمشرف کے ساتھ وہی سلوک ہونا چاہیے جو آئین اور قانون توڑنے والے کے ساتھ ہوتا ہے.

ابنا: لاہور…مسلم لیگ ن کے رہ نماوٴں خواجہ سعد رفیق اور سینیٹر پرویز رشید کاکہناہے کہ جنرل ریٹائرڈپرویزمشرف کے ساتھ وہی سلوک ہونا چاہیے جو آئین اور قانون توڑنے والے کے ساتھ ہوتا ہے،جنرل مشرف نے فوج کو بے توقیر کیا۔دونوں راہنماؤں کا کہنا ہے کہ انہیں آزاد عدلیہ پر مکمل اعتماد ہے۔

.......

/169